Thursday, December 8, 2011

Windows Daragah


Default Windows XP Darasgah - The Most Complete Edition Of Windows


Windows-XP-Darasgah.png








ونڈوز ایکس پی درسگاہ کے اہم فیچرز :۔
۔ مکمل جدید ترین ڈیزائن
۔ اِس لمحے تک تمام مائیکروسافٹ اپڈیٹس شامل
۔ ایکٹیویٹد مائیکروسافٹ جنوین ونڈوز

۔ مکمل خودکار انسٹالیشن
۔ نئے تھیم اور آئیکون
۔ اردو یونیکوڈ سپورٹ ، اردو فونیٹک کی بورڈ اور انپیج 3 شامل
اور بہت کچھ ۔۔۔۔

ونڈوز ایکس پی درسگاہ میں شامل کیے گئے سافٹویئرز :۔۔ جدید آپشنز کے ساتھ نیا نوٹ پیڈ ++پلس پلس
۔مختلف قسم کے سافٹویئرز کی سپورٹ کیلئے مائیکروسافٹ نیٹ فریم ورک 1.0 سے لے کر 4.0 تک
۔ مختلف مشکل سافٹویئرز کو آسانی سے اَن اِنسٹال کرنے کیلئے "ری وہ اَن اِنسٹالر"۔
۔ محفوظ اور تیز ترین انٹرنیٹ براؤزنگ کیلئے جدید ترین موزیلا فائرفوکس 8.0
۔ پی ڈی ایف فائلز کو پڑھنے کیلئے ایک بالکل ہلکا پھلکا جدید پی ڈی ایف ریڈر
۔ ایڈوانسڈ براؤزنگ کیلئے گوگل کروم
۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر 8
۔ ہر قسم کی میڈیا فائل کو چلانے کیلئے ،کیو کیو پلیئر۔ وِن رار رجسٹرڈ
۔ کمپیوٹر کو تیز ترین رکھنے کیلئے ، سی سی کلینر
۔ جدید ترین ونڈوز میڈیا پلیئر 11
۔ ٹورینٹ والوں کیلئے جدید ترین ، یو ٹورینٹونڈوز ایکس پی درسگاہ میں شامل کیے گئے پلگ اِن اور ایڈ آن :۔۔ مختلف ویب اپلکیشنز کو چلانے کیلئے جدید ترین ، جاوا وَن ٹائم 7.0
۔ کمپیوٹر میں موجود اپلکیشنز کی آسان رسائی کیلئے ، رَاکِٹ ڈاک۔ مختلف ویب اپلکیشنز کو چلانے کیلئے جدید ترین ، مائیکرو سافٹ سِلور لائٹ
۔ ونڈوز سیون اور وسٹا کی طرح ، ونڈوز سائڈ بار
۔ مختلف اردو یونیکوڈ اور انگلش فونٹ
۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور دیگر براؤزروں کیلئے جدید ترین ، ایڈوب فلیش پلیئر
۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور دیگر براؤزروں کیلئے جدید ترین ، ونڈوز میڈیا پلیئر کا پلگ اِن
ونڈوز ایکس پی درسگاہ کے گرافکس :۔۔ تیز ترین بوٹ سکرین
۔ جدید خوبصورت لاگ آن سکرین
۔ جدید خوبصورت تھیمز
۔ جدید وال پیپرز
۔ جدید ، یوزر اکاؤنٹ پکچرز
۔ جدید ونڈوز آئیکونز
۔ جدید ونڈوز ڈائیلاگ باکس
۔ جدید ونڈوز کَرسَرز
۔ جدید ونڈوز سائڈ بار گیجٹسونڈوز ایکس پی درسگاہ میں شامل کی گئی نئی تراکیب :۔۔ ڈی ایل ایل ، او سی ایکس وغیرہ فائلز کو رجسٹر کرنے کیلئے رائٹ کلک مینو میں ، لفظ رجسٹر کا اضافہ
۔ کمانڈ پرمٹ تک آسان رائی کیلئے ہر فولڈر کے رائٹ کلک مینو میں ، کمانڈ پرمٹ کا اضافہ
۔ شارکٹ بنانے پر لفظ ، شارکٹ ٹُو کی تفریق
۔ اگر ایک ایکسپلورر ونڈو کریش ہو جائے تو باقی فولڈرز کی ونڈو کو کوئی نقصان نہ ہوگا
۔ جو فولڈرز لاگ آف کے وقت کھلے رہ گئے ہوں ، دوبارہ لاگ آن پر ری سٹور (واپس آ) جائیں گے
۔ کنٹرول پینل ، ڈیوائس منیجر ، رجسٹری ایڈیٹر وغیرہ کا مائی کمپیوٹر کے رائٹ کلک مینو میں اضافہ ونڈوز ایکس پی درسگاہ کچھ سکرین شاٹس :۔

سی ڈی آٹو رَن

نیلی انسٹالیشن سکرین

پہلی انسٹالیشن سکرین

دوسری انسٹالیشن سکرین

پانچویں انسٹالیشن سکرین

چھٹی انسٹالیشن سکرین

لاگ آن سکرین

ڈیسکٹاپ

سسٹم پراپرٹیز

ونڈوز ورژن

لینگوئیج آپشن

سسٹم پراپرٹیز 2

سٹارٹ مینو پراپرٹیز

ٹاسک منیجر

ڈیسکٹاپ پراپرٹیز

شَٹ ڈاؤن باکس




ونڈوز ایکس پی درسگاہ کو ڈاؤنلوڈ کریں :۔

میڈیا فائر فولڈر لنک - یہاں کلک کریں

http://www.4shared.com/file/GcQ0diGY...sgahpart1.html
http://www.4shared.com/file/I-Ac_NJX...sgahpart2.html
http://www.4shared.com/file/3fZN_9Sr...sgahpart3.html
http://www.4shared.com/file/sCb86_rW...sgahpart4.html

http://www.4shared.com/file/4rGsqP3f...sgahpart5.html
http://www.4shared.com/file/m-ZwgUyt...sgahpart6.html
http://www.4shared.com/file/sDhZTLpn...sgahpart7.html


http://www.megaupload.com/?d=8JKFTYR3
http://www.megaupload.com/?d=LPDRZHH5
http://www.megaupload.com/?d=OGE94069
http://www.megaupload.com/?d=3T7KLGII
http://www.megaupload.com/?d=P0P016DL
http://www.megaupload.com/?d=OD94UIU3
http://www.megaupload.com/?d=PYCQ0RE0


http://hotfile.com/dl/135641968/f490...part1.rar.html
http://hotfile.com/dl/135641976/a532...part2.rar.html
http://hotfile.com/dl/135641990/1d19...part3.rar.html
http://hotfile.com/dl/135641996/4f0b...part4.rar.html
http://hotfile.com/dl/135642012/f19c...part5.rar.html
http://hotfile.com/dl/135642019/9349...part6.rar.html
http://hotfile.com/dl/135642028/2034...part7.rar.html


http://www.filesonic.com/file/3969373354/WindowsXPDarasgah.part1.rar
http://www.filesonic.com/file/396937...sgah.part2.rar
http://www.filesonic.com/file/396939...sgah.part3.rar
http://www.filesonic.com/file/396939...sgah.part4.rar
http://www.filesonic.com/file/396952...sgah.part5.rar
http://www.filesonic.com/file/396952...sgah.part6.rar
http://www.filesonic.com/file/396953...sgah.part7.rar

http://www.fileserve.com/file/BUzs88E
http://www.fileserve.com/file/Z8kQuXX
http://www.fileserve.com/file/CBCjFFR
http://www.fileserve.com/file/E2Xqkzf
http://www.fileserve.com/file/wHuktBK
http://www.fileserve.com/file/KC2tCxD
http://www.fileserve.com/file/EEhzN8W

No comments:

Post a Comment